اشاعتیں

نومبر, 2025 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
تصویر
Vulgarity Not Art Vulgarity Not Art HERE" alt="Film Scene 2"> " alt="Actress Example"> " alt="Showbiz Scene"> یہ ہے وہ وہیات فلم جو اب ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ ہمیں اس طرح کی فلموں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔ میکرز کہتے ہیں کہ ہم نے اس فلم کے ذریعے معاشرے کی بڑی برائی کو ہائی لائٹ کیا ہے، میں کہتا ہوں کہ کوئی بھی میسج ہو، بغیر فحاشی کے بھی آپ لوگ سمجھا سکتے ہیں۔ فحاشی اگر اتنی ہی کارآمد ہے آپ لوگوں کے لیے، تو ماضی کی بہت سی فحاش اداکارائیں شادی کر کے گمنامی کی زندگی کیوں گزار رہی ہیں؟ وہ اس گند کو آ کر اب کیوں اون نہیں کرتیں؟ مان لیں بے حیائی کی عمر زیادہ لمبی نہیں ہوتی، بہت سی مثالیں موجود ہیں جن میں سے دو کے نام فی الحال مجھے یاد آ رہے ہیں: انیتا ایوب اور قندیل بلوچ۔ کہاں ہیں یہ آج کل؟ جب کہ ہماری بہت سی اداکارائیں بہت عرصے سے نہ صرف اپنی حدود میں رہتے ہوئے میڈیا میں کام کر رہی ہیں بلکہ ایک اچھی شادی شدہ زندگی بھی گزار رہی ہیں، جن کا کیریئر بہت لمبا ...