اشاعتیں

جنوری, 2026 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
تصویر
ہمارے اصل ہیروز — شو بز کی اصل حقیقت " alt="Agha Shiraz" style="max-width:48%; height:auto; border-radius:10px; margin:5px;"> " alt="Umair Leghari" style="max-width:48%; height:auto; border-radius:10px; margin:5px;"> ہمارے اصل ہیروز آپ کی غلطی ہے بھائی، سیدھی سی بات ہے۔ آپ کی غلطی میں بتاتا ہوں کہ آپ نے انڈسٹری میں کیا کیا غلط کیا؟ آپ نے سب سے بڑی غلطی یہ کی کہ آنے والے جونیئرز کو دونوں ہاتھوں سے خوش آمدید کہا، انہیں انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا۔ آپ نے اپنے قریبی دوستوں کے—جنہیں آپ اپنا اصل دوست سمجھتے تھے، حالانکہ وہ تھے نہیں— کام نہ صرف مفت میں کیے بلکہ ان کے کیے ہوئے کام کو جگہ جگہ جا کر بغیر کسی لالچ کے مفت میں پروموٹ بھی کیا۔ انہیں اس قابل بنایا کہ آج وہ خود کو اسٹار سمجھے بیٹھے ہیں۔ آپ نے کبھی چند پیسوں کے لیے اپنے دوستوں کو اپنی اوقات نہیں د...