AYSHA OMER KA WAHAYAT SHOW
نیم برہنہ حالت. میں عاشہ عمر یہ شو لازوال عشق ہوسٹ کر رہی ہیں جو کی بھی طور پاکستانی شو کہلانے کے لائق نہیں ہے، آپ اگر اتنے ہی مغربی دنیا کو پسند کرتے ہیں تو وہاں جا کر ان کے ہی میڈیا پر کام کر لیں ، وہاں آپ یہ باقی کے پچے کچے کپڑے بھی با آسانی اتار سکیں گوئی کچھ نہیں کہے گا۔ کیا خیال ہے آپ لوگوں کا پاکستان میں ایسے شو نشر ہونے کی گنجائش ہے ؟
یہ شو ترکی میں ریکارڈ ہوا ہے جس میں پاکستانی جوڑوں نے شرکت کی ہے اور یہ یوٹیوب پر نشر ہوگا۔ یوٹیوب پر نشر کرنے کا مقصد کیا ہے؟ کیا ہم اپنی نسل کو کچھ بھی دکھا دیں؟
Story by Khurram Salahuddin









تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں