drama serial sheer ki last qist ab cinema pr

drama serial sheer ka last episode ab cinema pr

جم ہم فلم بناتے ہیں وہ جب سینما میں دیکھیں تو ایسا لگتا ہے ہم ڈرامہ دیکھ رہے ہیں
اور ڈرانے کو ہم ڈے ون سے فلم کی طرح بناتے ہیں
اگر وہ توجہ حاصل کر لیتا ہے تو
اس کی أخری قسط کو فلم میں تبدیل کر کے سینما
میں لگا دیتے ہیں

مطلب ہم سینما کے لئے ڈرامہ بناتے ہیں اور ٹی وی کے لئے فلم
تو ہم فلم سینما کے لے فلم اور ٹی وی کے لئے
ڈرامہ کیوں نہیں بناتے؟

اور اب تو یہ بھی ہونے لگا ہے کہ ایک مشہور پروڈکسن ایم ڈی پروڈکشن ہاؤس ایک فلم بنا رہا ہے اس ہی کو ساتھ ساتھ ایز اے ڈرامہ سیریل بھی ریکارڈ کیا جا رہا ہے ،

#PakistaniDrama #SheerLastEpisode #CinemaRelease #DramaToFilm #KhurramSalahuddin

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس